سرکاری گاڑی اور سرکاری پٹرول کا بے دریغ استعمال کیا ہم اپنے ٹیکس کے پیسے اس لیے دیتے ہیں ہیں کہ سرکاری ملازمین کے لاڈلے بیٹے ے ہمارے ٹیکس کے پیسوں سے عیاشیاں کریں یہاں غریب کو دو وقت کی روٹی میسر نہیں لیکن ان سے ٹیکس وصول کیا جاتا ہے ہے تاکہ یہ لوگ ان کی عیاشیاں کر سکیں کی سرکاری گاڑی ان کو اس لئے دی جاتی ہے ہے تاکہ وہ ان کو دفتری اوقات میں استعمال کر سکیں نہ کہ سوات کمراٹ میں ان گاڑیوں پر عیاشیاں کر سکے کے ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ان کو سخت سے سخت سزا دی جائے اور سرکاری ڈیوٹی کے اوقات ختم ہونے پر جتنے بھی سرکاری ملازمین ہیں ان کی گاڑیاں ان کے دفتر میں جمع کی جائے جس سے تیل کا بجت بھی ہوگا عوام کے ٹیکس کا صحیح استعمال اور حکومت کو
فائدہ بھی ہوگا۔
#Share4Aware
Comments
Post a Comment